- الإعلانات -

شاہ رخ خان کے بیان نےمسلمانوں کو حیران کر دیا

بالی ووڈ کے کنگ خان ہندوانتہاءپسندوں پرتنقید کے بعد شاہ رخ خان نے بھی ایک یوٹرن لے لیاہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق شاہ رخ خان نے کہاکہ بھارت میں مسلمانوں کوکوئی خطرہ نہیں ہے بلکہ بھارت میں توکوئی تعصب والی کوئی بات ہی نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ بھارت میں کسی کی بھی جان کوکسی سے بھی خطرہ نہیں ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل انتہائ پسندوں کے مسلمانوں پرمظالم ہونے پرعامرخا ن کے ساتھ ساتھ شاہ رخ خا ن بھی آوازبلندکی تھی۔