- الإعلانات -

شاہ رخ میرے لیے فیملی سے بڑھ کر ہیں،کرن جوہر

بولی وڈ ہدایت کار کرن جوہر کا اپنے قریبی دوست اور اداکار شاہ رخ خان کے بارے میں کہنا ہے کہ وہ ان کے لیے فیملی سے بڑھ کر ہیں اور ان کا رشتہ شاہ رخ کے بعد اب ان کے تینوں بچوں سے بھی بہت خاص ہے۔