جسٹس (ر)وجیہ الدین کی روز نیوز کے پروگرام ‘‘سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ ’’ میں خصوصی گفتگو آخری دفعہ اپ ڈیٹ اگست 5, 2015 شئیر کریں FacebookTwitterGoogle+WhatsAppPinterestای میل تحریک انصاف کے رہنما جسٹس(ر) وجیہ الدین نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کو لامحدود اختیارات دئیے گئے تھے لیکن انہیں استعمال نہیں کیا گیا ۔ تحریک انصاف کے رہنما نے کہا پارٹی کی نمائندگی کرنے والی قانونی ٹیم نےبھی پوری تیاری نہیں کی dailypakistan