- الإعلانات -

وادی میں 46 ویں روز بھی زندگی جام، کرفیو کے باوجود مظاہرے، احتجاج

سرینگر:  مقبوضہ وادی میں جبری پابندیوں کا آج 46 واں روز ہے، تمام تر بھارتی مظالم کے باوجود لوگوں کا حوصلہ بلند ہے، مسلسل کرفیو کے باوجود مظاہرے اور جگہ جگہ احتجاج جاری ہے۔