- الإعلانات -

شام میں فضائی کارروائیوں پر عراق صدر کا بیان

wبغداد :  عراق کے صدر فواد معصوم نے کہاہے کہ شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روس کے فضائی حملے عراق میں داعش کے خلاف جنگ میں بھی معاون ثابت ہو رہے ہیں،داعش پر کئے جانے والے تمام حملے چاہے وہ افریقہ میں کئے جائیں ہمارے لئے فائدہ مند ہیں۔ کیوں کہ داعش کا خطرہ نہ صرف عراق اور شام میں موجود ہے بلکہ دوسرے ممالک میں بھی۔ اس کی مثال پیرس اور دوسرے شہروں میں کئے گئے دہشت گردانہ حملے ہیں