- الإعلانات -

وینزویلا کی جیل دنیا کی بدترین جیلوں میں شامل

کراکس :  وینزویلا کے جنوبی حصے میں قائم جیل براعظم جنوبی امریکا کی بدترین جیلوں میں سے ایک ہے جہاں تشدد معمول کی بات ہے۔ یہ جیل امراض کا گڑھ ہے۔ ناکافی خوراک اور دیکھ بھال، ناپید طبی سہولیات کی وجہ سے قیدیوں کے حالات ابتر ہیں اور معمولی تنخواہوں پر کام کرنے والا عملہ بھی بدترین ہے۔ اس جیل کے بارے میں مشہور ہے کہ یہاں قیدی بھی ایک دوسرے کو قتل کر دیتے ہیں۔ تھائی لینڈ کی جیل میں قیدیوں کو اس طرح زنجیروں میں جکڑ کر رکھا جاتا ہے کہ بیشتر پہلے ہی مہینے میں دیوانے ہو جاتے ہیں۔ اس بدترین جیل میں کئی غیر ملکی اور سزائے موت کے قیدی بھی موجود ہیں۔ گنجائش سے زیادہ قیدی، کم عملہ اور بدترین سہولیات اس جیل کی خصوصیات ہیں۔ تدمر عسکری جیل وسطی شام کے صوبہ حمص میں واقع ہے، جسے انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے دنیا کی بدترین جیل قرار دیا گیا تھا۔.