- الإعلانات -

میانمار، سوچی کے قریبی ساتھی اور ڈرائیور ہٹن کیاﺅ نئے صدر منتخب

ینگون :  میانمار کے پارلیمان نے آنگ سان سوچی کے قریبی ساتھی اور ڈرائیور ہٹن کیاﺅ کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق میانمار کے پارلیمان نے 69سالہ ہٹن کیاﺅ جو کہ سیاسی جدوجہد میں سابق صدر آن سانگ سوچی کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں کومیانمار کی پارلیمان نے نئے صدر کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔ ہٹن نے دونوں ایونوں کی کل 652ووٹوں میں سے حاصل کئے ،وہ میانمار میں کئی دہائیوں بعد ملک کے سویلین صدر کی حیثیت سے منتخب ہوئے ہیں۔