- الإعلانات -

طیارہ گرنے سے 62 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ روسی شہر روستوف ندونو میں پیش آیا۔ گر کر تباہ ہونے والا طیارہ متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی کا تھا۔

پرواز میں پچپن مسافروں سمیت عملے کے چھ ارکان سوار تھے۔ حکام کے مطابق حادثے کی وجہ ممکنہ طور پر موسم کی خرابی ہوسکتی ہے۔

طیارےکےمسافروں اورعملےکےافرادسےمتعلق معلومات جمع کی جارہی ہیں۔