- الإعلانات -

ترکی میں بم دھماکا 4افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بم دھماکا استقلال اسٹریٹ میں ہوا۔ اس علاقے میں شاپنگ سینٹرز اور بڑے برانڈز کی درجنوں دکانیں ہیں۔زخمیوں میں  3 کی حالت نازک ہے جبکہ زخمیوں میں 3 اسرائیلی شہری بھی شامل ہیں۔

پولیس نے دھماکے کے مقام کو سیل کردیا ہے جبکہ فرانزک ٹیموں نے شواہد اکھٹے کرلئے ہیں۔