- الإعلانات -

ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ آسٹریا ملتوی

تہران ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ آسٹریا ملتوی ہو گیا۔صدر ڈاکٹر حسن روحانی بدھ سے آسٹریا کا دو روزہ دورہ شروع کرنے والے تھے جو دونوں ممالک کے درمیان سمجھوتوں اور اس دورے کے پروگرام میں مزید ہم آہنگی کے لئے دونوں ملکوں کے حکام کی مفاہمت اور اتفاق رائے سے ملتوی کر دیا گیا۔ اب یہ دورہ مناسب وقت پر انجام پائے گا