- الإعلانات -

افغانستان ، پولیس افسر نے بیوی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں ایک پولیس افسر نے اپنی اہلیہ کو گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔ صوبائی پولیس کے نائب سربراہ ناصر احمد نے میڈیا کو بتایا ہے کہ پولیس اہل کار نے اپنی بیوی پر ناجائز تعلقات کا الزام عائد کیا اور اسے لوگوں کے سامنے ایک مارکیٹ میں گولی مار دی، جس کے بعد اس نے خود کو مار دیا