- الإعلانات -

جنوبی چین میں لینڈ سلائیڈنگ میں ہلاک ہونے والے افراد 35 ہو گئی

بیجنگ ۔ جنوبی چین میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر ہلاک ہونے والے افراد 35 ہو گئی۔چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق فوجیان صوبہ کی تیاننگ کاﺅنٹی میں شدید بارش کے باعث اتوار کو لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک دفتری عمارت اور مزدورں کے رہنے کی ایک جگہ متاثر ہوئے۔مقامی حکام نے کہا ہے کہ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران مزیدافراد کی لاشیں ملیں ہیں جس سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے۔