- الإعلانات -

سعودی عرب،وزارت حج کا نام تبدیل کر کے وزارت حج و عمرہ کر دیا گیا

ریاض ۔ سعودی عرب کے فرما نروا شاہ سلمان نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے وزارت حج کا نام تبدیل کر کے وزارت حج و عمرہ رکھ دیا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق شاہی فرمان کے فورا بعد نام تبدیل کر دیا گیا ہے اور ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر کونیا وزیر حج مقرر کیا گیا جنہوں نے اپنے فر ائض کو سمنبھال لئے ہیں۔