- الإعلانات -

افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں30 طالبان ہلاک

کابل۔ افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجہ میں30 طالبان کو ہلاک کر دیا۔افغانستان کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے مختلف صوبوں میںکارروائیاں کر کے طالبانکے 30راکین کو ہلاک کردیا جبکہ 30 طالبان زخمی ہو گئے۔