- الإعلانات -

بھارت میں مسلمانوں کی تعداد میں کمی کا انکشاف

بھارت میں مسلم آبادی کی تعداد میں تیزی سے کمی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔بھاری اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کی مذہبی اقلیتوں میں مسلم آبادی کی تعدا د دیگر مذاہب کے مقابلے تیزی سے کم ہو رہی ہے اور اس وقت بھارت میں مسلمانوں کی تعداد22کروڑرہ گئی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں مسلمان مجموعی آبادی کا 14..2فیصد ہیں ،بھارت میں فی خاندان مسلم افراد کی تعداد اب 5.51رہ گئی ہے جبکہ بھارت میں فی خاندان مسلم افرادکی تعداد2001سے2011کے دوران5.61تھی۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارت میں 96کروڑ63لاکھ ہندو،کل آبادی کا80فی صدہیں۔بھارت میں مجموعی طورپرفی خاندان افرادکی تعداد4.67تھی جو اب4.45ہے.