- الإعلانات -

پاک بھارت 1965 جنگ کی یاد گار تصاویر جاری

گیدڑ بھبکی دینےوالے کاغذی شیر جب بھی اصل شیرجوانوں کےمقابلے میں آئے  تو  منہ کی کھانا پڑی  ، نہ انہیں کارگل یاد رہتا ہے اور نہ پینسٹھ کی جنگ، جب قومی جذبے نے اپنے سے کئی گنا بڑی فوج کو تگنی کا ناچ نچایا۔ آئی ایس پی آر نے 1965 کی جنگ کی یادگار، نادر اور تاریخی تصاویر جاری کردیں

65-War 1965-War-Pictures Pakistan-1965War Pakistan-India-1965 Pakistan-India-War War-of-1965