- الإعلانات -

پاکستان کے اتحادی سپورٹ فنڈ میں کٹوتی کی قرارداد مسترد

وشنگٹن  امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کے اتحادی سپورٹ فنڈ میں کٹوتی کی قرارداد مسترد کر دی گئی۔ قرارداد کےخلاف تین سو چھتیس اور حق میں صرف چوراسی ووٹ ڈالے گئے۔

رکن کانگریس ٹیڈپو نے بیس کروڑ ڈالر کٹوتی کی ترمیم جبکہ ڈانا روبرچر نے فنڈ سرے سے روکنے کی قرارداد پیش کی تھی