- الإعلانات -

امریکی اتحادی طیاروں کی بمباری ، 250 داعش جنگجوؤں ہلاک

فلوجہ :میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی شدت پسند گروپ کے خلاف سب سے مہلک ہو سکتی ہے.فلوجہ  امریکی اتحادی طیاروں نے عراقی شہر فلوجہ میں بمباری کر کے دو سو پچاس داعش جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ۔امریکی اتحادی طیاروں نے فلوجہ کے بارہ داعش جنگجوؤں کے قافلے کو نشانہ بنایا جس سے دو سو پچاس لوگ مارے گئے جبکہ تقریباً 40 گاڑیاں تباہ ہوئیں ۔ امریکی فضائی حملہ استنبول کے ائیر پورٹ پر حملے کے چوبیس گھنٹے بعد کیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی شدت پسند گروپ کے خلاف سب سے مہلک ہو سکتی ہے