- الإعلانات -

کشمیر کی حالیہ صورتحال پر نریندر مودی کی زیرصدارت اجلاس

نئی دلی میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا،اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی حالیہ صورتحال پر اعلی حکام نے بریفنگ دی ۔نریندر مودی کی رہائش گاہ پر ہونے والے اجلاس میں بھارتی وزیر اعظم نےصورتحال کا جائزہ لیا اور وادی میں امن کی اپیل کی۔دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں آج بھی کاروبار زندگی معطل ہے، ہڑتال کے باعث سڑکیں سنسان، کاروباری مراکز ،دفاتر اور تعلیمی ادارے بندہیں