- الإعلانات -

صدر مملکت ممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت ممنون حسین نے کل شام سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ سینیٹ کا اجلاس 18 جولائی پیر کی شام چار بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا گیا ہے۔رضا ربانی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں ملکی اور سیاسی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا