- الإعلانات -

آذربائیجان: اسلحہ فیکٹری میں دھماکہ، 24افراد زخمی

دھماکے میں 24افراد زخمی ہوئے۔واقعہ پر آذربائیجان کےوزارت صحت کا کہنا ہے کہ واقعہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔