- الإعلانات -

میکسیکو کے نوجوانوں کا عالمی ریکارڈ 20 منٹ میں 66 میٹر لمبا سینڈوچ تیارکر لیا

میکسیکو سٹی : میکسیکو سٹی کے نوجوانوں کا عالمی ریکارڈ، 20 منٹ میں 66 میٹر لمبا سینڈوچ تیارکر لیا۔

مکسیکو سٹی کے نوجوانوں نے کچھ منفرد کارنامہ کر دیکھانے کا سوچا اور ایسا ہی کارنامہ میکسیکو کے نوجوانوں نے کر دیکھا یا اور 20 منٹ میں دیئا کا سب سےلمبا سینڈوچ تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

حیران کن بات یہ ہے کہ سینڈوچ کی لمبائی 66 میٹر ہے، واضح رہے کہ میکسیکو میں پانچ روزہ میلہ سجا جس میں سینڈوچ بنانے کے مقابلے ہو رہے تھے ، کہ نوجوانوں نے 66 میٹر بڑا سینڈوچ بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، اس سے پہلے یہ ریکارڈ امریکہ کے پاس تھا۔