- الإعلانات -

ملائیشیا میں اغوا کیے گئے 6بچوں کو بازیاب کرالیا گیا-

ملائیشیا میں مرغیوں کے ایک ٹرک سے 6بچے برآمد کیے گئے، ان بچوں کو ہاتھ پاؤں باندھ کر بڑے ڈبوں میں بند کیا گیا تھا، بتایا جارہا ہے کہ ان بچوں کو اغوا کرکے تھائی لینڈ لے جایا جارہا تھا۔

بچوں کو نشہ آور انجکشن لگاکر بے ہوش کیا گیا تھا، سنگاپور کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان بچوں کو انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ نے اغوا کیا تھا، اغوا کیے گئے بچوں کو قتل کرکے ان کے اعضا نکال لیے جاتے ہیں۔