- الإعلانات -

امریکا : 68 منزلہ ٹرمپ ٹاور پر چڑھا شخص تین گھنٹے بعد گرفتار

امریکی شہر نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں ایک شخص 68 منزلہ ٹرمپ ٹاور کو سر کرنے کی کوشش میں تین گھنٹے تک عوام اور پولیس کی توجہ کا مرکز بنا رہا جس کے بعد پانچویں منزل کی کھڑکی سے پولیس نے اس شخص کو گرفتار کرلیا۔

حراست میں لیے گئے شخص نے اپنی شناخت آزاد محقق کے نام سے کرائی ہے