- الإعلانات -

امریکا کےشہر نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پرفائرنگ

امریکی پولیس کاکہناہےکہ نیویارک کےجان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پرفائرنگ کےواقعےکی تحقیقات کی جارہی ہے تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکاکہ فائرنگ کس نےکی اورآیااس میں کوئی شخص زخمی ہواہےیانہیں۔

 

فائرنگ کاواقعہ مقامی وقت کےمطابق ساڑھے نو بجے ایئرپورٹ کےٹرمنل 8پر پیش آیا ہے