- الإعلانات -

ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات ،امریکا جانیوالے طلبا میں کمی کا امکان

ایک امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ امریکا میں مسلمانوں پر پابندی عائد کرنے کے بارے میں ڈونالڈ ٹرمپ کی تجویزکے اثرات بہت سی شکلوں میں سامنے آنےلگے ہیں، یہ اثرات انتہائی خطرناک بھی ہیں ۔

ایک تازہ ترین صورتحال جس پر پوری طرح توجہ نہیں دی گئی ہے،وہ یہ ہے کہ ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات کا نقصان امریکا بھرمیں کالجوں اور جامعات پر پڑے گا۔