- الإعلانات -

شمالی کوریا کا سب میرین بیلسٹک میزائل کا تجربہ

جنوبی کوریا نے حالیہ تجربے کی مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے حالیہ میزائلوں کے تجربات اقوام متحدہ کونسل قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

رواں سال جنوری میں جوہری تجربے اور پے در پے میزائل تجربات کے بعد اقوام متحدہ کیجانب سے مزید سخت پابندیوں کا سامنا ہے-