- الإعلانات -

ترکی میں دھماکا ،9افرادہلاک،64 زخمی

کار بم دھماکا سرنک کے علاقے Cizre میں کیا گیا۔مقامی میڈیا کی ویڈیو میں دھماکے کے مقام پر بڑے پیمانے پر دھواں اٹھتا ہوا دیکھا گیا۔ دھماکا پولیس اسٹیشن سے 50میٹر کی دوری پر کیا گیا۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ 12ایمبولینس اور دو ہیلی کاپٹر دھماکے کی جگہ روانہ کر دیئے گئے ہیں۔

صوبہ سرنک شام اور عراق کی سرحد پر واقع ہےجہاں کرد آبادی بڑی تعداد میں موجود ہے۔