- الإعلانات -

بلاول زرداری کو کیا بیماری لاحق ہو گئی؟

آجکل بلاول زرداری کے بارے میں سوشل میڈیا اور مختلف سنجیدہ حلقوں میں یہ بات زیرِ بحث ہے کہ بلاول صاحب کو ایسی کونسی بیماری لاحق ہو گئی ہے جس کے باعث ان کے آگے پیچھے اکثر نَرسیں رہتی ہیں،کئی لوگوں کا موقف ہے کہ بلاول زرداری اپنی والدہ کے وصال کے بعد انکی غیر موجودگی کو بہت محسوس کرتے ہیں ۔ جس کی وجہ سے وہ اکثر پریشان دکھائی دیتے ہیں۔