- الإعلانات -

پاکستان میں عید الاضحی 25 دسمبر بروزِ جمعہ کو ہوگی،مفتی منیب الرحمٰن

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیاہے لہذا عید الاضحی جمعہ 25 ستمبر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان بھر میں چاند کہیں نظر نہیں آیا ہے۔ لہذا پاکستان میں عید الاضحی جمعہ 25 ستمبر کو ہوگی۔