- الإعلانات -

سود ک خلاف حیرت انگیز جنگ چھڑنے کا انکشاف۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سود کا مسئلہ میں سینٹ میں اٹھاﺅں گا۔ایک دور میں شریعت کورٹ نے سود کے خلاف فیصلہ دیاتھا،اور وہ دور نواز شریف کا تھا مگر اس پر پھرا سٹے لے لیا گیا۔15سے 20 سال کے عرصے سے ےہ کیس انتظار میں جا رہا ہے۔اب یہ مسئلہ میں سینٹ میں اٹھاﺅں گاتا کہ ملک و قوم کی سود جیسی لعنت سے جان چھوٹ سکے۔