- الإعلانات -

چینلز کی شفاف ریٹنگ کے سسٹم کو فول پروف کرنے اور فوری قابل عمل بنانے کیلئے تجاویز پر غور ،عرفان صدیقی

اسلام آباد(روزنیوز رپورٹ)وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی نے ایس کے نیازی کے پروگرام سچی بات میں چینلز کی ریٹنگ کا شفاف سسٹم لانے کے حوالے سے جو سچی بات کے ناظرین سے وعدہ کیا تھا اس کی شروعات کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس ہوا،اجلاس میں سیکرٹری انفارمیشن،پی آئی اوودیگر افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں چینلز کی شفاف ریٹنگ کے سسٹم کو فول پروف کرنے اور فوری قابل عمل بنانے کیلئے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔
عرفان صدیقی