- الإعلانات -

پاکستان اور انڈیا کے سیاسی مسائل کا حل بہت ضروری ہے,اوم پرکاش

بالی وڈ کے ڈائریکٹر راکیش اوم پرکاش مہرہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے مابین سیاسی مسائل کا حل بہت ضروری ہے۔ انھوں نے یہ بات بی بی سی اردو کے پروگرام سیربین کی میزبان عالیہ نازکی کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہی۔ وہ اپنی فلم مرزیا کی تشہر کے لیے آج کل برطانیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔ یہ مشہور بولي وڈ اداکار انيل کپور کے بيٹے ہرش وردھن کپور کی پہلی فلم ہے۔