- الإعلانات -

یمن کے دارالحکومت صنعا میں جنازے کے اجتماع پرفضائی حملہ,مزیدجانئیے

اقوامِ متحدہ کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایک جنازے کے اجتماع پرفضائی حملہ کیا گیا ہے جس میں 140 سے زیادہ افراد ہلاک اور 500 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔