- الإعلانات -

چین اور روس کی فوج کا مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز ,مزیدجانئیے

چین اور روس کی فوجیں آمنے سامنے۔۔۔!بڑی وجہ سامنے آگئی ۔ چین اور روس کے درمیان کل جنوبی سمندر میں مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز ہو گا ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحری مشقوں میں حصہ لینے کے لئے روسی بحری جہازوں کا بیڑہ جنوبی چینی سمندر میں پہنچ گیاہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان کل سے شروع ہونے والی ان آٹھ روزہ مشقوں کے لئے تمام تر تیاریاں عروج پر ہیں چینی بحریہ کا کہنا ہے کہ ان مشقوں کا مقصد دوطرفہ بحری تعاون کو فروغ دینا اور پیشہ وارانہ صلاحیتوںفروغ دینا

اس سے قبل اکستان اور روس تاریخ میں پہلی بار فوجی مشقیںکیں تھیں، جبکہ روسی فوج کے سربراہ نے اعلان کیا تھا کہ رواں برس پہاڑی علاقے میں روس اور پاکستان کی پہلی بار مشترکہ فوجی مشقیں پھر ہوںگی۔ 2016ءمیں روسی فوج سات بین الاقوامی فوجی مشقوں میں حصہ لے گی۔ جن میں سے ایک پاکستانی فوج کے ساتھ بھی ہوں گی جو پہاڑی علاقے میں کی جائیں گی جس کی تصدیق روسی بری فوج کے سربراہ کرنل جنرل اولیگ سالوکوو نے کی۔