- الإعلانات -

جنگی جنون تھوڑی ٹھنڈی پڑتی جا رہی تھی کہ بھارت نے میزائل اور اسلحہ بنانے والی فیکٹریوں کو کیا احکامات جاری کردئیے

پاک بھارت کشیدگی ان دنوں تھوڑی ٹھنڈی پڑتی جا رہی ہے تاہم تازہ ترین میڈیا ذرئع کے مطابق بھارت نے اب اپنی اسلحہ بنانے والی فیکٹریوں کو شارٹ نوٹس پر زیادہ سے زیادہ اسلحہ بنانے کیلئے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے ۔ بھارت سرکار نے پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدگی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر دفاعی ساز و سامان بنانے والی فیکٹریوں کو پیداوار میں اضافے کیلئے تیار رہنے کا حکم دیا ہے