- الإعلانات -

عالمی برادری سے گیارہ کروڑ ڈالر امدادکی اپیل,مزیدجانئیے

اقوام متحدہ نے ہیٹی میں طوفان کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری سے گیارہ کروڑ ڈالر امداد کی اپیل کردی

گزشتہ دنوں میتھیو طوفان نے جنوبی امریکہ کی ریاست ہیٹی میں شدید تباہی مچادی جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعدا100سےتجاوز کرگئی تھی۔

عالمی ادارے کے مطابق چودہ لاکھ افراد کو ادویہ،خوراک اور صاف پانی فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔اقوام متحدہ نےعالمی برادری سے گیارہ کروڑ ڈالر امداد کی اپیل کردی

ہ امریکی صدر اوباما نے طوفان کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کےلیے ریاست شمالی کیرولائنا میں ایمرجنسی نافذ کردی۔جبکہ متعدد ریاستوں میں امدادی سرگرمیاں شروع کردی گئیں ہیں