- الإعلانات -

امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق اور ایس کے نیازی نے سود کے خلاف اعلانِ جنگ کر دیا

سود اللہ تعالیٰ اور اس کے محبوب صل اللہ علیہ وآ لہ وسلم کیساتھ کھلی جنگ ہے ۔وطن پاکستان اسلامی اور نظریاتی مملکت خداداد ہے مگر ہمارا معاشی نظام سود پر منحصر ہے اس حوالے سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ایس کے نیازی کے پروگرام”سچی بات“میں روز نیوز کے ناظرین سے وعدہ کیاکہ وہ سود کے خلاف سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ میں آواز اٹھائیں گے جبکہ ایس کے نیازی نے کہا کہ وہ میڈیا میں اس حوالے سے آواز اٹھائیں گے ” سچی بات “ میں کئے گئے وعدے کے تحت اب سود کیخلاف جنگ ہو گی۔