- الإعلانات -

ٹرمپ کی جیت سے امریکی مسلمان مستقبل کے حوالے سے خوفزدہ

خاتون نے اپنی بیٹی کے حوالے سے تذکرہ کیا کہ صدارتی انتخاب کے دوسرے روز ان کی بیٹی نے اداس اور فکر مند ہوتے ہوئے ان سے پوچھا کہ کیا خاتون امریکی صدر منتخب نہیں ہو سکیں۔

مسلمان خاتون کا کہنا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کو مستقبل میں پیش آنے والی مشکلات سے کسطرح آگاہ کریں ۔

ایسے معاشرے کے بارے میں جہاں نسل پرستی اور اسلامو فوبیاان کی زندگی پر اثر انداز ہوں گے جہاں ایسا صدر منتخب کیا گیا ہے جو مسلمانوں پر الزام لگاتا ہےجو اپنی ٹیم میں ایسے لوگوں کو شامل کر رہا ہے جو نسل پرست اور اسلام مخالف ہیں ۔