- الإعلانات -

سابق مصری صدر محمد مرسی کی عمر قید کی سزا بھی منسوخ

خبر ایجنسی کے مطابق سابق مصری صدر کو فلسطینی تنظیم حماس کے لئے جاسوسی کرنے کے الزام میں عمرقید کی سزا سنائی گئی تھی،جسے آج عدالت نے منسوخ کردیا ۔

گزشتہ ہفتے مصری عدالت محمد مرسی کو جیل توڑنےکے الزام میں سنائی گئی سزائے موت بھی منسوخ کرچکی ہے۔