- الإعلانات -

تاجکستان و چین کےسرحدی علاقوں میں زلزلہ

تاجکستان اورچین کےسرحدی علاقوں میں زلزلہ آیا ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کا یہ بھی کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 30کلو میٹر ہے اور اس کا مرکز چین اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ ہے۔

پشاور اور گردو نواح بھی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔