- الإعلانات -

ڈاکٹر عاصم کو دل کا دورہ،ہسپتال منتقل

کراچی: ڈاکٹر عاصم حسین کو گذشتہ رات دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انہیں کارڈیو اسپتال داخل کر دیا گیا ہے ، اسپتال  میں ڈاکٹر عاصم حسین کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے. یا رہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں ہیں. اور انہیں دل کا دورہ بھی رینجرز کی تحویل ہی میں پڑا ہے.