- الإعلانات -

کرسمس کی آمد میں ایک روز باقی، دنیا بھر میں تقریبات کا انعقاد

کرسمس کی مناسبت سے دنیا بھر میں رونقیں اور رنگینیاں جاری ہیں اور کئی شہروں میں کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریبات کا انعقاد بھی کیا گیا ہے۔

نیویارک،لندن،پراگ،لزبن،منیلا اور ہانگ کانگ سمیت کئی شہروں میں کرسمس ٹری روشن کرنے اور عمارتوں پر چراغاں کرنے کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کا جوش و خروش دیدنی تھا۔