- الإعلانات -

امریکی خاتونِ اول میلینا ٹرمپ کا پہلا سرکاری پورٹریٹ

امریکی خاتونِ اول کی تصویر کے فوٹو گرافر اور یہ کب لی گئی؟ اس کی تفصیلات فوری طور پر دستیاب نہیں ہیں۔

میلیناٹرمپ کہتی ہیں امریکی خاتونِ اول کی حیثیت سے کام کرناان کےلئےاعزازہے اوروہ امریکی عوام کی خاطر کام کرنے کوتیارہیں۔

وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ کےمطابق میلینا ٹرمپ امریکی بچوں میں سائبرکرائم کےمسئلے پرخصوصی توجہ دینے کاارادہ رکھتی ہیں۔

میلینادوسری امریکی خاتونِ اول ہیں جوپیدائشی امریکی نہیں، امریکا کے سابق صدر جان ایڈمز کی بیوی لوئیسا ایڈمز کی پیدائش لندن میں ہوئی تھی۔