- الإعلانات -

اسٹاک ہوم: ٹرک ہجوم پر چڑھانے والا گرفتار نہ کیا جاسکا

اسٹاک ہوم میں ٹرک ہجوم پر چڑھانےکےواقعے میں4افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے جبکہ ٹرک ڈرائیور کو گرفتار نہ کیا جا سکا جبکہ مرنے والوں کی یاد میں پیرس کے ایفل ٹاور کی بتیاں بجھا دی گئیں۔

سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ ٹرک ڈرائیور کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

دوسری جانب سویڈن حکومت نے سرحدی سیکورٹی میں اضافہ کردیا ہے۔