- الإعلانات -

بھارتی فائرنگ سے مزید 4 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں ڈھونگ انتخابات کے دوران نہتے کشمیریوں پر گولیاں برسائی گئیں، بھارتی جارحیت کے خلاف آج مقبوضہ وادی میں حریت قیادت کی اپیل پر ہڑتال جاری ہے۔

بھارتی فوج نےآج کپواڑہ کے کیرن سیکٹر میں مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا ہے جس کے بعد دو روز میں 12کشمیریوں نوجوان فورسز کی فائرنگ میں جان کی بازی ہار گئے ۔

بھارتی قابض انتظامیہ نے وادی میں 12 اپریل تک انٹر نیٹ سروس بھی معطل کردی ہے ۔