- الإعلانات -

وینزویلا میں سیاسی بحران شدت اختیارکرگیا

وینزویلا میں سپریم کورٹ کے حزب اقتدارکےحق میں دیئےجانےوالے فیصلے کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج جاری ہے ۔آج بھی ہزاروں افراد نے سڑکوں پر رکاٹیں کھڑی کرکے فیصلے کے خلاف احتجا ج کیا ۔

اس موقع پر کئی مقامات پر پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیےآنسوگیس استعمال کی جبکہ مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔