- الإعلانات -

ممتا بینر جی کے سر کی قیمت لگانے پر ایوان میں ہنگامہ آرائی

بی جے پی کےرکن نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممتا بینرجی ہندوؤں کی نہیں مسلمانوں کی حمایت کرتی ہیں اور ہندوؤں کے تہوار منانے کی اجازت نہیں دیتیں۔

راجیہ سبھا میں ممتا بنرجی کےسرکی بولی لگانےپرخواتین ارکان نےشدیدردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں لوگ گائے کی حفاظت کررہے ہیں لیکن خواتین پر ظلم کئے جارہے ہیں۔