- الإعلانات -

ھارت: شملہ میں طوفانی بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ

ہماچل پردیش کے صدر مقام شملہ میں گزشتہ دنوں ہونے والی شدید طوفانی بارش سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ کئی علاقوں میں مٹی کے تودے گرنے واقعات رپورٹ گئے ہیں۔

لینڈ سلائیڈنگ کی دل دہلادینے والی ویڈیو مقامی شخص کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلی۔

مقامی میڈیا کے مطابق اس مقام پر پارکنگ اور شاپنگ پلازہ بنانے کے لئے تعمیراتی کا م جاری تھا ۔