- الإعلانات -

پرتگال ،چھوٹاطیارہ گرکرتباہ5افرادہلاک

برطانوی میڈیا کے مطابق طیارہ مارکیٹ کی پارکنگ میں سامان اتارتی لاری پر گرا،جس کے بعد پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں میں بھی آگ لگ گئی۔

طیارے میں پائلٹ سمیت 3 مسافروں کے سوار ہونے کی اطلاع ہے،طیارہ ٹیک آف کے فوری بعد گر کر تباہ ہوا۔